
Become a Provider & Sell Your Services Online with Zariya
"ذریعہ“ پروگرام کے ساتھ ھم روزگار کی فراہمی کے طریقوں میں انقلاب لانے کے لئے پر عزم ہیں، ھمارا جدید آنلائن پروگرام ملکی و غیر ملکی صارفین کو انکی منفرد ضروریات کے مطابق ایک دوسرے کے ساتھ منسلک کرتا ھے، جو ہر قدم پر سہولیات اور کارکردگی کو یقینی بناتا ھے
"خوش آئند ذریعہ" ھمارا خودکار ”بے کار الاؤنس“ پروگرام صارفین کو سہولت فراہم کرتا ھے کہ صارف اپنے تعلقات کو بڑھا کر اپنی ماہانہ ضروریاتِ زندگی کے لئے آمدن حاصل کرسکتا ھے، سروسز کے معیار کی بہتری آپ کو مارکیٹ میں آنے والی جدت کے ساتھ لے کر چلانے کی صلاحیت کو طاقت بخشتی ھے، جس کی وجہ سے ھم خدمات انجام دینے والے اور صارفین دونوں کے لئے ایک قابل اعتماد شراکت دار بن جاتے ہیں، "ذریعہ“ کا حصہ بنیں اور معشیت کو کندھا لگانے کے ساتھ بےروزگاری کا بھی خاتمہ کریں